کاروبار
28 اپریل ، 2014

وزیراعظم نواز شریف نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا

وزیراعظم نواز شریف نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا۔گزشتہ سال مارچ میں ڈپٹی گورنر مقرر ہونے والے اشرف محمود وتھرااس سوقت قائم مقام گورنراسٹیٹ بینک کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کررہے تھے،اس سے قبل یاسین انور مرکزی بنک کے سربراہ کی حیثیت سے مستعفی ہوگئے تھے۔اشرف وتھرا کمرشیل اور انوسٹمنٹ بنکنگ کا 35سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔

مزید خبریں :