پاکستان
10 اپریل ، 2012

کراچی:پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

کراچی:پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

کراچی… کراچی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے شہر کی سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے ۔ صبح کے اوقات میں جہاں سڑکوں پر ٹریفک کا غیر معمولی رش دیکھا جاتا ہے وہاں عوام تو موجود ہیں تاہم گاڑیاں غائب ہیں۔ موقع سے فائدہ اٹھا کر چھوٹی گاڑیوں اور ٹیکسیوں نے من مانے کرایے وصول کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں :