پاکستان
23 جنوری ، 2012

کراچی :کمسن بچی سے زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی :کمسن بچی سے زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی … کراچی میں نامعلوم شخص نے کمسن بچی سے زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ میں تین سالہ کمسن بچی کے ساتھ نامعلوم شخص نے زیادتی کی ،ایم ایل او عباسی شہید اسپتال کے مطابق کمسن بچی کوتشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔جہاں سے مزید علاج کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔دوسری جانب پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید خبریں :