پاکستان
10 اپریل ، 2012

نواز شریف نے یونس حبیب کو10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

 نواز شریف نے یونس حبیب کو10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے یونس حبیب کو10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔یونس حبیب نے میاں نواز شریف پر مہران بینک اسکینڈل کے حوالے سے الزام لگایا تھا کہ'' نواز شریف نے1990ء کے الیکشن میں 25لاکھ روپے وصول کئے تھے''۔الزام کے بعد میاں نواز شریف نے یونس حبیب کو10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیجا ہے۔

مزید خبریں :