پاکستان
23 جنوری ، 2012

آفاق احمد پر فاروق بیگ قتل کیس میں فرد جرم عائد

کراچی… مہاجر قومی مومنٹ کے رہنما آفاق احمد پر فاروق بیگ قتل کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفاق احمد نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ عدالت نے 16 فروری کو استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا۔

مزید خبریں :