پاکستان
11 اپریل ، 2012

پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو اجمیر جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو اجمیر جیل سے رہا کر دیا گیا

اجمیر…ڈاکٹر خلیل چشتی کو جیل سے رہا کر دیا گیا،ان کی ضمانت کی در خواست کچھ روز قبل عدالت نت منظور کر لی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر خلیل چشتی کو20سال قبل بھارت میں جیل بھیجا گیا تھا جس کے بعد ان پر مختلف مقدمات بھی چلائے گئے تاہم صدر زرداری کے حالیہ دورے کے دوران ڈاکٹر خلیل چشتی کے حوالے سے بات معاملہ اٹھایا گیا اور ساتھ کی خلیل چشتی کی جانب سیضمانت کی در خواست دائر کی گئی جس پر عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہو ئے ڈاکٹر چشتی کو اجمیر نہ چھوڑنے کا پابند کرتے ہوئے ان کی ضمانت منطور کر لی جس کے بعد آج انہیں اجمیر جیل سے رہا کر دیا گیا

مزید خبریں :