پاکستان
23 جنوری ، 2012

فرح ناز اصفہانی کی کرسٹینا لیمب کی خبر کی تردید

فرح ناز اصفہانی کی کرسٹینا لیمب کی خبر کی تردید

کراچی… حسین حقانی کی اہلیہ فرخ ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ حسین حقانی اور ان سے غلط باتیں منسوب کی جارہی ہیں۔ فرخ ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی کو انٹرویو نہیں دیا، وہ کرسٹینا لیمب کی خبر کی تردید کرتی ہیں ۔ آئی ایس آئی سے متعلق ان سے منسوب بیان محض قیاس آرائی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج اور آئی ایس آئی کا بے حد احترام ہے ، وہ بچوں سے ملنے امریکاآئی تھیں اورجلد ہی پاکستان واپس آرہی ہیں ۔ حسین حقانی کی اہلیہ نے کہا کہ لوگ اداروں کو لڑانا چاہتے ہیں ۔

مزید خبریں :