پاکستان
12 اپریل ، 2012

راول پنڈی :مصریال روڈ پر زیر تعمیر دو منزلہ عمارت گر گئی

راولپنڈی… راول پنڈی کے علاقے مصریال روڈ پر زیر تعمیر دو منزلہ عمارت گر گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت گرنے سے 5 مزدور وں کے ملبے تلے دبنے کی اطلاع ہے۔

مزید خبریں :