پاکستان
19 جون ، 2014

کراچی:شہر میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن، کئی علاقوں میں بجلی غائب

کراچی:شہر میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن، کئی علاقوں میں بجلی غائب

کراچی..... شہر میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے باعث مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ کراچی کے ان علاقوں میں گورنرہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، صدر، برنس روڈ، سولجربازار،گارڈن کےعلاقے، ناظم آباد،پاپوش نگراورملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :