پاکستان
19 جون ، 2014

پشاور،مانسہرہ،ایبٹ آباد،بٹگرام،کوہستان اورگردونواح میں زلزلہ

پشاور،مانسہرہ،ایبٹ آباد،بٹگرام،کوہستان اورگردونواح میں زلزلہ

پشاور........پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹ گرام، کوہستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور شہر کے گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید خبریں :