12 اپریل ، 2012
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم جاپان یونٹ کو تحلیل کردیاگیاہے اورفی الحال جاپان میں کوئی بھی یونٹ کمیٹی یاکسی بھی سطح کاکوئی ذمہ دارنہیں ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جاپان میں کسی کوبھی ایم کیوایم کے نام سے کوئی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔