پاکستان
03 جولائی ، 2014

میران شاہ: بارودی سرنگکی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی

راولپنڈی ........میران شاہ میں بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ میران شاہ میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی۔

مزید خبریں :