پاکستان
04 جولائی ، 2014

میران شاہ :بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی

میران شاہ :بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی

میران شاہ.......آپریشن ضرب عضب کے دوران میران شاہ میں بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی۔افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے ،اِسی دوران میران شاہ میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگیں تیار کرنے والی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی ہے۔کل بھی بارودی سرنگیں بنانے والی ایک فیکٹری پکڑی گئی تھی۔

مزید خبریں :