04 جولائی ، 2014
کراچی.....آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود ررہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، کراچی اور اس کے مضافات میںجنوب مغربی علاقوں سے ہوائءیں 22کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب68 فیصد ہے۔