پاکستان
06 جولائی ، 2014

پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور......پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس کا آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقہ ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاری گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ریگی کے مختلف دیہاتوں میں سرچ آپریشن کئے گئے۔ جس دوران قتل اقدام قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلو ب تینا شتہاری گرفتار کئے گئے۔ جبکہ 15 مشتبہ افراد کو بھی سرچ آپریشنز کے دوران حراست میں لیاگیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1 ایل ایم جی، 2 پستول، 1 ریپیٹر اور چار رائفلز برآمدہوئیں۔

مزید خبریں :