پاکستان
06 جولائی ، 2014

شمالی وزیرستان سے 7 لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے،عمران خان

شمالی وزیرستان سے 7 لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے،عمران خان

بنوں......پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرستان متاثرین کی بھرپورمدد کی جائے گی،توقع سے زیادہ افراد نے نقل مکانی کی،بنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے عمران خان نے کہا کہ معلوم نہیں تھا کہ اتنےزیادہ لوگ نقل مکانی کریں گے،شمالی وزیرستان سے اب تک 7 لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز کی مشکلات کا علم ہے۔

مزید خبریں :