پاکستان
06 جولائی ، 2014

کراچی :مبارک ولیج کے قریب کشتی الٹ گئی ، 14 ماہی گیرسوار تھے

کراچی :مبارک ولیج کے قریب کشتی الٹ گئی ، 14 ماہی گیرسوار تھے

کراچی......کراچی میں ہاکس بے کے قریب مبارک ولیج میں کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 14 ماہی گیرسوار تھے ۔کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب کشتی الٹنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا ہے جب کہ ماہی گیربھی اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے ماہی گیروںکو بچانے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ سجاگ فشر فوک فورم کے ترجمان محمد بخش کے مطابق کشتی میں 14 ماہی گیر سوار تھے ۔

مزید خبریں :