پاکستان
26 اگست ، 2014

گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکومارے گئے

گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکومارے گئے

گوجرانوالہ.......گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکومارے گئے،واقعہ گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ہلاک کیے گئے ۔ مرنیوالے ڈاکوپولیس اہلکار کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ لاشیں تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :