پاکستان
26 اگست ، 2014

پاکستان ،بھارت مسائل مذاکرات سے حل کریں،بان کی مون

پاکستان ،بھارت مسائل مذاکرات سے حل کریں،بان کی مون

نیویارک....... اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کواپنے مسائل پرامن طریقے سے مذاکرات کےذریعے حل کرنے پرزور دیاہے ،اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان کاکہناتھا کہ پاکستان اور بھارت ،اپنے مسائل پرامن طریقے سے مذاکرات کےذریعے حل کریں ، ایک سوال میں ان سے پوچھا گیا ، کہ حالیہ سرحد کی خلاف ورزی ، جارحیت اور سیکرٹری خارجہ سطح کے مذآکرات پر اقوام متحدہ مداخلت کرےگی ، بان کی مون نے اس سوال کا جواب نہیں دیا ۔

مزید خبریں :