پاکستان
29 اگست ، 2014

جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ،محمود خان اچکزئی

 جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد......پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ وہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہيں ، ضروری سمجھا جائے تو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بھی بلالیا جائے ،قومی اسمبلی میں خطاب کرتے انہوں نے کہاکہ میڈیا میں چلنے والی خبروں پر وزیراعظم کی طرف سے درخواست کا لفظ سن کر تکلیف ہوئی ۔

مزید خبریں :