پاکستان
31 اگست ، 2014

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج شام ہی طلب کر لی

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج شام ہی طلب کر لی

اسلام آباد...... آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج شام ہی طلب کر لی ہے۔ اس سے پہلے یہ کانفرنس پیر کی صبح طلب کی گئی تھی۔ آج شام ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے، موجودہ صورت حال کے تناظر میں یہ کانفرنس بہت اہم خیال کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں :