پاکستان
31 اگست ، 2014

اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد...... اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 6.0ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کےسرحدی علاقےتھے۔

مزید خبریں :