31 اگست ، 2014
اسلام آباد......ریڈ زون کی تازہ صورتحال پر سینیئر قانون دان عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ آج ریاست مخالف ایجنٹوں اور جمہوریت کے مابین کشمکش ہے، وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا بول کرپرامن رہنےکی بات ایسے ہی ہے جیسے کسی کےگھر میں پرامن طریقے سے چوری اور ڈاکہ ڈالنا، وکیل رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا استعفی کا مطالبہ غیر آئینی ہے۔وزیر اعظم ڈٹ جائیں۔