پاکستان
18 اپریل ، 2012

صدر زرداری کا افغان صدر کو فون،کابل حملوں پر اظہار مذمت

صدر زرداری کا افغان صدر کو فون،کابل حملوں پر اظہار مذمت

اسلام آباد … صدرآصف علی زرداری نے افغان صدرحامد کرزئی کوٹیلی فون کرکے افغانستان میں دہشت گرد حملو ں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایوان صدر اسلام آباد سے جا ری جئے جانے والے ایک اعلامیہ کے مطابقصدرزرداری نے کابل میں ہونیوالے حالیہ حملوں کی مذمت کی،افغان صدر سے گفتگو میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کیلئے ہراقدام کی حمایت کرتاہے۔

مزید خبریں :