پاکستان
15 ستمبر ، 2014

ملک میں کوئی فوری تبدیلی نظرنہیں آرہی،اعتزازاحسن

 ملک میں کوئی فوری تبدیلی نظرنہیں آرہی،اعتزازاحسن

لاہور........ پیپلز پارٹی کےرہنما اور سینئر وکیل اعتزاز احسن نے عمران خان کے کارکنوں کو چھڑانے کے واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ قیادت کو ہر حال میں اپنے کارکنوں کےساتھ کھڑا ہوناچاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ میں اعتزا ز احسن نے میڈیاسے مختصر گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے تھانے سےاپنےکارکن چھڑائے کیایہ جرم نہیں، جس کے جواب میں اعتزاز احسننے کہا کہ قیادت کو اپنے کارکنوں کےساتھ کھڑاہوناچاہئے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں فوری کوئی تبدیلی نہیں آرہی۔

مزید خبریں :