15 ستمبر ، 2014
راولپنڈی........آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےایساف کمانڈرجنرل جون کیمبل نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آپریشن ضرب عضب سمیت باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلۂ خیال کیا گیا۔ایساف کمانڈرکا عہدہ سنبھالنےکےبعدجنرل کیمبل کاجی ایچ کیو کایہ پہلا دورہ ہے۔ملاقات کے دوران افغانستان کی صورتحال اورپاک افغان سرحد پر تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔