پاکستان
17 ستمبر ، 2014

دھاندلی کا رونا تو خود ن لیگ بھی روتی ہے، قمر زمان کائرہ

دھاندلی کا رونا تو خود ن لیگ بھی روتی ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد...... پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نےکہاہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا رونا تو خود نون لیگ بھی روتی ہے لیکن کیوں کہ وہ حکومت بنانے میں کامیاب رہی اس لیے اس جماعت نے زيادہ شور نہیں مچایا۔ جیو نیوز کے نمائندے آصف علی بھٹی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھاکہ ان کی جماعت نے ملک میں الیکٹورل کالج کو بہتر کیا۔

مزید خبریں :