پاکستان
19 اپریل ، 2012

ڈبل سواری پر پابندی آج رات اٹھا لی جائے گی،وزیرداخلہ

ڈبل سواری پر پابندی آج رات اٹھا لی جائے گی،وزیرداخلہ

کراچی… صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی آج رات اٹھا لی جائے گی۔ منظور وسان کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی سہولت کے خاطر اٹھایا گیا ہے۔

مزید خبریں :