پاکستان
19 اپریل ، 2012

اسلام آباد : صدر زرداری سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

اسلام آباد : صدر زرداری سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

اسلام آباد … صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی ہے جس میں گیاری سیکٹر میں جاری ریسکیو آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے صدر کو گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیوں سے متعلق آگاہ کیا۔ ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی پر بھی تبادلہٴ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :