پاکستان
02 اکتوبر ، 2014

ڈاکٹر طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

ڈاکٹر طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد......پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے الیکشن میںحصہ لینے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہ ہم پورے پاکستان سے الیکشن لڑیں گے،اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہحکمران عوام اور قومی ادارروں کو اعتماد میں نہیں لیتے،یہ ہر 3 ماہ بعد قرضے لے لیتے ہیں،یہ اگلی نسلوں پرقرضوں کا بوجھ ڈال کر مدت پوری کرکےچلےجائیں گے۔انہوں نےکہا کہ پاکستان میں جب بھی الیکشن ہوں گے ان کی جماعت الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی اور اس مقصد کےلئے انتخابی جماعت بنا دی گئی ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دھرنے کے شرکا نے آج ایک تاریخ رقم کردی ہے،ہمارے دھرنے کو 50 دن مکمل ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :