07 اکتوبر ، 2014
کراچی......کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میںفائرنگ سےمولانا مسعود جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ ضیاالدین اسپتال کے قریب پیش آیا، ترجمان اہلسنت والجماعت نےفائرنگ میں مولانا مسعود جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ فائرنگ کا ایک اور واقعہ قصبہ کالونی میں پیش آیا جہاں پولیس کے مطابق ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔