پاکستان
20 اپریل ، 2012

ہم نے آسمان سے آگ کاگولہ نیچے گرتے دیکھا،عینی شاہد

ہم نے آسمان سے آگ کاگولہ نیچے گرتے دیکھا،عینی شاہد

راولپنڈی …نجی ائیرلائن بھوجا ائیر کے طیارے کے حادثے کے مقام پر موجود حسین آباد گاؤں کے رہائشی عینی شاہد کے مطابق ہم نے آسمان سے ایک آگ کے گولے کو نیچے گرتے دیکھا ، ہم سمجھے بجلی گری ہے پھر ایک زوردار دھماکا ہوا ، اس موقع پربارش بھی جاری تھی۔ہم اپنے کئی ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچے تو لاشیں اورملبہ دور تک پھیلا ہوا تھا ہم نے صورتحال دیکھ کر امدادی کام شروع کردیا ۔

مزید خبریں :