پاکستان
24 جنوری ، 2012

امریکی،بھارتی سفیروں کی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں

امریکی،بھارتی سفیروں کی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں

اسلام آباد… وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر اور بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات میں دو طرفہ امور خصوصا نیٹو حملے کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، بھارتی ہائی کمشنر ملاقات میں خطے کی صورت حال اور دو طرفہ دلچسپی کے باہمی امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید خبریں :