پاکستان
09 نومبر ، 2014

بحران سے نکلنے کا حل رحیم یار خان میں پیش کرونگا،عمران خان

 بحران سے نکلنے کا حل رحیم یار خان میں پیش کرونگا،عمران خان

اسلام آباد ...... پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کے جلسے میں بحران سے نکلنے کا حل دونگا جو دونوں جماعتوں کیلئے قابل عمل ہوگا۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے معاملےپرانصاف نہ ملا تودھرنا ختم نہیں کریں گے، کمپرومائیز منصوبہدونوں جماعتوں کے لیے قابل عمل ہوگا۔حکومت نے 30 نومبرسے پہلے ہمارا دھاندلی کا مسئلہ حل نہ کیاتو یقیناان کیلئے حکومت چلانامشکل ہوجائیگی،ہمارا دھرنا پرامن ہے۔

مزید خبریں :