کاروبار
10 نومبر ، 2014

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 102 روپے کی سطح پرآگئی

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 102 روپے کی سطح پرآگئی

کراچی...... انٹربینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 31 پیسے کی کمی آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 102 روپے کی سطح پرآگئی۔

مزید خبریں :