پاکستان
10 نومبر ، 2014

کراچی : ایم اےجناح روڈپرپولیس موبائل پردستی بم حملہ،2اہلکارجاں بحق

کراچی : ایم اےجناح روڈپرپولیس موبائل پردستی بم حملہ،2اہلکارجاں بحق

کراچی.........کراچی میں ایم اےجناح روڈپرپولیس موبائل پردستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ایم اےجناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ کردیا۔جس کے نتیجے میں 2اہلکارجاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ دستی بم حملےسے موبائل میں آگ لگ گئی ۔ فوری طور پر جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی اہلکار کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :