پاکستان
10 نومبر ، 2014

کراچی: گلشن اقبال میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ،1جاں بحق،1زخمی

کراچی: گلشن اقبال میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ،1جاں بحق،1زخمی

کراچی.........کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے بلاک 13ڈی میں نامعلوم ملزمان نے پولیس اہل کاروں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہل کار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جاں بحق اہلکار کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :