پاکستان
10 نومبر ، 2014

عمران خان نے ایک نہیں دو یوٹرن لے لیے، ماروی میمن

عمران خان نے ایک نہیں دو یوٹرن لے لیے، ماروی میمن

کوئٹہ .........مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نہیں دو یوٹرن لے لیے ہیں۔ماروی میمن نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے وزیرِ اعظم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ واپس لینے کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی پیش کش مان کر ایک نہیں، دو یو ٹرن لیے۔

مزید خبریں :