11 نومبر ، 2014
لاہور ......لاہور پولیس نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو بھٹے کی دہکتی آگ میں پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ،اس کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزموں سے ان کے ساتھیوں کے بارے میں تفتیش جاری،جبکہ سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ملزموں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری اور کارروائی کے دوران مزید 7ملزمان گرفتارکئے گئے ہیں