پاکستان
24 جنوری ، 2012

صدر زرداری دو روزہ دورہ میانمر پر آج صبح ینگون روانہ ہوگئے

اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورہ میانمر پر آج صبح ینگون روانہ ہوگئے۔صدرمملکت دو روزہ مصروفیات میں انسانی حقوق کی جدوجہد پر نوبل انعام حاصل کرنے والی راہنماآنگ سان سوچی سے ملاقات کریں گے اوراپنے دورے سے واپسی پرآخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفرکے مزار پربھی حاضری دینگے۔

مزید خبریں :