پاکستان
23 اپریل ، 2012

ڈی جی خان ضمنی الیکشن: امیدواروں کی جانب سے رینجرز بلانے کی اپیل

ڈی جی خان…ڈیرہ غازی خان سے پنجاب اسمبلی کی دو خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں نے رینجرز طلب کرنے کی اپیلکی ہے، ووٹنگ سات مئی کو ہو گی۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈی جی خان رانا محمد اسلم نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی پی 243 اور پی پی 245 میں غیرجانبدارانہ اور پرامن انعقاد کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ امیدواروں کی درخواست پر رینجرز بلانے کے معاملے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ انتخابی شیدول آنے کے بعد ڈی جی خان میں کئے گئے تبادلوں کے احکامات فوری منسوخ کرنے کا

مزید خبریں :