پاکستان
23 اپریل ، 2012

قومی اسمبلی کا اجلاس 25 اور سینیٹ کا 30 اپریل کو طلب

 قومی اسمبلی کا اجلاس 25 اور سینیٹ کا 30 اپریل کو طلب

اسلام آباد … قومی اسمبلی کا اجلاس 25 اپریل جبکہ سینیٹ کا 30 اپریل کو ہوگا۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس صدر آصف علی زرداری نے طلب کئے ہیں۔ معمول کے ان اجلاسوں میں عوامی مسائل کو زیربحث لانے کے ساتھ قانون سازی بھی کی جائے گی۔

مزید خبریں :