پاکستان
23 اپریل ، 2012

کراچی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی … کراچی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کراچی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکرم نعیم بروکا کو ڈی آئی جی ویسٹ تعینات کردیا گیا جبکہ ڈی آئی جی ویسٹ عمران یعقوب کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اسی طرح تقرری کے منتظر آصف اعجاز شیخ کو ایس ایس پی کرائم برانچ ٹو مقرر کردیا گیا۔

مزید خبریں :