پاکستان
27 نومبر ، 2014

پاک بھارت وزرائے اعظم کی کھٹمنڈو میں مختصرملاقات

پاک بھارت وزرائے اعظم کی کھٹمنڈو میں مختصرملاقات

کھٹمنڈو.......وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کھٹمنڈو میںمختصر ملاقات ہو ئی ہے۔ ملاقات کے موقع پردونوں وزرائے اعظم نے مصافحہ کیا اور مختصر گفتگو بھی کی۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنی حلف برداری میں شرکت پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ، جواباً نواز شریف نے نریندرمودی سے کہا جو معاملات طے ہوئے تھے ان پر عملدرآمد نہ ہونے کا افسوس ہے۔


مزید خبریں :