پاکستان
27 نومبر ، 2014

کراچی : زہر ہ شاہد قتل کیس کی سماعت دس دسمبر تک ملتوی

کراچی : زہر ہ شاہد قتل کیس کی سماعت دس دسمبر تک ملتوی

کراچی......کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زہر ہ شاہد قتل کیس میں مفرور ملز مان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں ،تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہدقتل کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی، تفتیشی افسر نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کیا، عدالت نے مفرور ملزمان جنید،عرفان لمبا، طارق نواب اور آصف گنجا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے، اورگرفتار ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دس دسمبر تک ملتوی کردی ۔

مزید خبریں :