پاکستان
28 نومبر ، 2014

بھکر میں پی پی 48کے ضمنی الیکشن کے لئے پو لنگ کل ہو گی

بھکر میں پی پی 48کے ضمنی الیکشن کے لئے پو لنگ کل ہو گی

بھکر.......بھکر میں پی پی 48کے ضمنی الیکشن کے لئے پو لنگ کل ہو گی۔انتخا بی مہم کے خا تمہ کے لئے الیکشن کمیشن کا مقر رہ کر دہ ٹا ئم تو گز ر چکا ہے، تا ہم امید واروں کی طر ف سے انفراد ی رابطو ں کا سلسلہ ابھی جا ری ہے۔مسلم لیگ (ن)کے ایم پی ے نجیب اللہ خا ن نیا زی مر حو م کے انتقا ل کے بعدخا لی ہو نے والی نشست پی پی 48میں امید وار کے چنا ؤ کے لئے کل 29نو مبر بر وز ہفتہ پو لنگ ہو گی۔حلقہ میں کل رجسٹر ووٹر کی تعدا د 153698ہے جن کے لئے 144پو لنگ اسٹیشن قا ئم کئے گئے ہیں۔ الیکشن میں سا ت امید وار حصہ لے رہے ہیں، تا ہم اصل مقا بلہ کی تو قع پا کستا ن عوا می تحر یک کے نا مزد امید وار نذر عبا س کہا وڑ،اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے دو آزا د امید واروں انعا م اللہ خا ن نیا زی اور احمد نوا ز خا ن نوا نی کے درمیا ن کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا ۔ڈسٹر نگ ریٹر نگ آفیسر مہر عا بد حسین کے مطا بق پو لنگ عملہ میں آج سا ما ن تقسیم کر کے انہیں پو لنگ اسٹیشن پہچا دیا جا ئے گا۔ پی پی 48کی حد ود میں ڈی سی او زما ن وٹو کے مطا بق کل انتخا بی حلقے میں عا م تعطیل ہو گی۔

مزید خبریں :