28 نومبر ، 2014
لاہور.........لاہور میں ایک تیز رفتار بس نالے میں گرگئی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سوئے آصل میں ایک بس رفتار پر قابو نہ رکھنے کے باعث نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 6بچے زخمی ہوئے ہیں ۔زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔