پاکستان
28 نومبر ، 2014

لاہور:5دکانوں سے850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برآمد

لاہور:5دکانوں سے850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برآمد

لاہور.........لاہور میں 5دکانوں سے850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیواسٹاک نے ایک اطلاع پر ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپا مارا جہا ں5 دکانوں سے مردہ مرغیوں کا اور غیرمعیاری فروزن 850کلو گوشت برآمد ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں 3 دکانداروں کو گرفتار کیا ہے ۔

مزید خبریں :