28 نومبر ، 2014
اسلام آباد.........تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن،چیف جسٹس اورنگران حکومت نےملکردھاندلی کی۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ 11اگست کو کہا تھا کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے،آج ثبوت سامنے لائیں گے کہ دھاندلی ہوئی کیسے۔