پاکستان
28 نومبر ، 2014

کراچی کےجلسےمیں اسلامی پاکستان کےروڈ میپ کااعلان کروں گا،سراج الحق

کراچی کےجلسےمیں اسلامی پاکستان کےروڈ میپ کااعلان کروں گا،سراج الحق

پشاور.........امیر جماعت ِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جلسے میں اسلامی پاکستان کےروڈ میپ کااعلان کروں گا،فریقین کومشورہ ہےکہ تشدداوربدنظمی سےگریز کریں۔ سراج الحق کا مزید کہنا ہے کہ حکومت نےنہ انتخابی اصلاحات کیں اور نہ دھاندلی کی تحقیقات کاکمیشن بنایا،اسلامی ممالک میں تبدیلی جمہوری اورانتخابی عمل کےذریعے لائی جاسکتی ہے۔سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جرگے کا اجلاس بلایا ہے، فریقین سے رابطے میں ہوں۔

مزید خبریں :